مفتح الابواب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بند دروازے کھولنے والا، مراد: مشکلات کو دور کرنے والا، خدائے تعالٰی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بند دروازے کھولنے والا، مراد: مشکلات کو دور کرنے والا، خدائے تعالٰی۔